السلام و علیکم
:1
شرائط و ضوابط برائے بکنگ یارسل کسٹمرز کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ تمام پارسل آپ کی ذمہ داری پر لگوائے جاتے ہیں راستے کی ٹوٹ پھوٹ سامان کا لیٹ ہونا کارگو چارجز کا کم یا زیادہ ہونا کسٹمرز اور کارگو سروس دینے والے کا مسئلہ ہےلہذا یہ تمام معاملات نے آپ نے خود دیکھنے ہے جزاک اللہ
:2
۔بیٹری ایٹم کا کاؤئٹر کلیم ھوگا۔استعمال شده، میلا یا خراب شدہ مال واپس نہیں ھوگا۔ 50,000 روپے کی خریداری پر کیٹلاگ میں درج ریٹس لاگو ھوں گے ۔1,00,000 روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری پر%3 ڈسکاؤنٹ دیا جائے گ
.. :3
جو آئٹم دستیاب نہیں ہوگی، اس کے بدلے اسی پرائس کے اندر متبادل آئٹم بھیج دی جائے گی۔زیادہ سے زیادہ 2 سے 3 آئٹمز کا متبادل بھیجا جا سکتا ہے۔ اگر 3 سے زیادہ آئٹمز دستیاب نہ ہوں تو متبادل بھیجنے سے پہلے آپ کو اطلاع دی جائے گی۔-
– :4
کنگ موبائل اسیسریزحسن سینٹر 2، سیکنڈ فلور، شاپ نمبر 4، ہال روڈ، لاہور.شبیر احمد
03070612976–
03248923214



